خیبر پختونخوا حکومت آئی ٹی سیکٹر میں گوگل کیساتھ ملکر صوبے کے 35 ہزار نوجوانوں کو تربیت دیں گے، ضیاء اللہ بنگش

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سٹارٹ اپس، آئی ٹی ایکسپرٹس، فری لانسرز اور آئی ٹی شعبوں سے وابستہ کمپنیوں کو بہترین مواقع فراہم کررہی … Continue reading خیبر پختونخوا حکومت آئی ٹی سیکٹر میں گوگل کیساتھ ملکر صوبے کے 35 ہزار نوجوانوں کو تربیت دیں گے، ضیاء اللہ بنگش